منور ظریف جیسا کامیڈین پورے بر صغیر میں پیدا نہیں ہوا : حسن مراد
لاہور(این این آئی)تھیٹر ، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار حسن مراد نے کہا ہے کہ منور ظریف جیسا کامیڈین پورے بر صغیر میں پیدا نہیں ہوا ، منور ظریف کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا لیکن یہ حسرت دل میں رہ گئی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حسن مراد نے کہا کہ میں منور… Continue 23reading منور ظریف جیسا کامیڈین پورے بر صغیر میں پیدا نہیں ہوا : حسن مراد