پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

ڈپریشن سے لڑتے ہوئے بہت کچھ سیکھا، کرس ہمسورتھ

datetime 20  جون‬‮  2019 |

لاس اینجلس ( آن لائن)اداکار کرس ہمسورتھ کا کہنا ہے کہ ڈپریشن سے لڑتے ہوئے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کرس ہمسورتھ نے اپنی ڈپریشن بیماری پر پہلی مرتبہ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کو ویسے ہی دکھنا چاہیے جیسے وہ ہے اور مجھے یہ کہتے ہوئے شرم نہیں

محسوس ہوتی ہے کہ میں ڈپریشن کی بیماری کا شکار ہوں اور اس سے ابھی تک لڑتا آ رہا ہوں۔ ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس بیماری کو مثبت طریقے سے لیتے ہوئے میں نے بہت کچھ اچھا سیکھا ہے بلکہ اس نے مجھے مزید بہادر اور مضبوط بنادیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…