ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا

19  جون‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسیبلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک نے اپنے ٹوئیٹ میں ثانیہ سے کہا تھا کہ وہ اپنے کمسن بچے کو شیشہ بار کیوں لے کر گئیں جس پر ثانیہ نے جوابی ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ اپنا بچہ وہاں نہیں لے کر گئیں دوسرا وہ اس کی ماں ہیں اور بہتر جانتی ہیں کہ انھوں نے کیا کرنا ہے بعد ازاں ثانیہ مرزا نیوینا کو ٹویٹر سے بلاک کر دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…