عاطف اسلم کو بھارت کی سڑکوں پر ’’تاجدار حرم‘‘ پڑھنے والے شخص کی آواز نے اپنا گرویدہ بنا لیا، ساتھ ہی بڑی خواہش ظاہر کردی

20  جون‬‮  2019

لاہور(این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کو بھارت کی سڑکوں پر ’’تاجدار حرم‘‘ پڑھنے والے شخص کی آواز نے اپنا گرویدہ بنا لیا۔عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کو بھارت کی سڑکوں پر گھومتے شخص کی آواز بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئی۔عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص بھارتی شہر حیدرآباد دکن کی سڑکوں پر ’تاج دارِ حرم‘ کا کلام نہایت ہی

خوبصورت انداز کے ساتھ پڑھتا نظر آرہا ہے۔ کلام کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے یہ شخص اپنی دھن میں مگن ڈفلی بھی بجا رہا ہے۔عاطف اسلم بھی اس شخص کی روح کو متاثر کرنے والی آواز پر خاموش نہ رہ سکے، انہوں نے ویڈیو کے ساتھ تعریف کرتے ہوئے سبحان اللہ کہا اور کہا کہ کیا روح داری تاج دارِ حرم ہے۔ عاطف نے گزارش کی کہ اگر کوئی اس شخص کو حیدر آباد دکن میں دیکھے تو اسے میرا سلام کہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…