جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت ٹاکرا، دعا ہے پاکستان بھارت کیخلاف کامیابی حاصل کرے، میرا

datetime 15  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ انتہائی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں،تاہم پاک بھارت مقابلے سے متعلق پاکستانی اداکارائوں نے بھی اپنے جذبات ظاہر کئے اور ساتھ ہی قومی ٹیم سے فرمائش بھی کردی۔اداکارہ میرانے کہا ہے

کہ میری دعاہے کہ پاکستان بھارت کیخلاف کامیابی حاصل کرے۔اداکارہ آمنہ الیاس بھی پاک بھارت میچ کے حوالے سے کافی پرجوش دکھائی دیں۔انہوں نے فاسٹ بالر محمد عامر کو باقاعدہ مخاطب کرتے ہوئے ان سے فرمائش کی ہے کہ وہ ویرات کوہلی کی وکٹ ضرور اڑائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…