کامیابیوں اور شہرت میں محنت اور لگن سے کام کیساتھ میڈیا کا بھی کلیدی کردار ہے ‘ صوبیہ خان
لاہور(این این آئی)اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ شوبز میں ملنے والی کامیابیوں اور شہرت میں محنت اور لگن سے کام کے ساتھ میڈیا کا بھی کلیدی کردار ہے جسے میں کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں سپر سٹار بننے کے خواب آنکھوں میں سجائے… Continue 23reading کامیابیوں اور شہرت میں محنت اور لگن سے کام کیساتھ میڈیا کا بھی کلیدی کردار ہے ‘ صوبیہ خان