جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فرحان سعید اچھے شوہر ہی نہیں اچھے دوست بھی ہیں ،عروا حسین

datetime 24  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این اائی) ماڈل و اداکارہ عروا حسین نے کہا ہے کہ فرحان سعید میرے اچھے شوہر ہی نہیں بلکہ بہترین دوست بھی ہیں، ہمار ا رشتہ اب بہت مضبوط ہوچکا ہے۔انہوں نے ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوبز کی فیلڈ میں فنکار ایک دوسرے کے ساتھ مختلف

پراجیکٹس کرتے ہیں اور فنکاروں کے ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات کو کوئی اور رنگ دینا درست نہیں۔گلوکار فرحان سعید کا کہنا تھا کہ اب ملکی فلموں میں استحکام آرہا ہے، ہماری فلم ٹچ بٹن 70 فی صد مکمل ہوچکی ہے باقی کام کراچی اور برطانیہ میں مکمل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…