ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بھارت کی خوبرو اداکارہ ترپتی ڈمری نے بھارت کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔انٹرٹینمنٹ رینکنگ اور انفارمیشن کی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے 2024 کیلیے سب سے مشہور ہندوستانی فلمی شخصیات… Continue 23reading ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا