والدہ نے کینسر کو شکست دی، کارتک آریان ماں کے حوصلے پر جذباتی ہوگئے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان یہ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے کہ ان کی والدہ نے کس طرح کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد کڑا وقت گزارا اور موذی مرض کو شکست دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قومی سطح پر ملک میں کینسر سے آگاہی کی مہم چلائی جارہی ہے… Continue 23reading والدہ نے کینسر کو شکست دی، کارتک آریان ماں کے حوصلے پر جذباتی ہوگئے







































