امریکی ہسپتال کے عملےنے مجھے کیوں پاگل قرار دیا تھا ، معروف اداکارہ میرا نے حقیقت بیان کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ امریکہ میں اسپتال کے عملے نے غلطی سے مجھے پاگل سمجھ لیا تھا اور میرا فون بھی ضبط کر لیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ساتھ امریکہ میں پیش آئے واقعے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں ذہنی… Continue 23reading امریکی ہسپتال کے عملےنے مجھے کیوں پاگل قرار دیا تھا ، معروف اداکارہ میرا نے حقیقت بیان کر دی