منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

منال مرحوم والد کی یاد میں جذباتی ہوگئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

منال مرحوم والد کی یاد میں جذباتی ہوگئیں

کراچی (این این آئی)حال ہی میں اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان اپنی شادی کے موقع پر والد کی یاد میں جذباتی ہوگئیں۔منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریب میں لی گئیں کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر… Continue 23reading منال مرحوم والد کی یاد میں جذباتی ہوگئیں

کوشش ہے اپنے یوٹیوب چینل پروہ گائوں جو ابھی تک میں نے کہیں بھی نہیں سنایا ‘عارف لوہار

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

کوشش ہے اپنے یوٹیوب چینل پروہ گائوں جو ابھی تک میں نے کہیں بھی نہیں سنایا ‘عارف لوہار

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ ان دنوں میں اپنے یوٹیوب چینل ’’عارف لوہار چینل ‘‘پر بھرپور توجہ مرکوز کئے ہوئے ہوں،میری کوشش ہے کہ اپنے چینل وہ گائوں جو ابھی تک میں نے کہیں بھی نہیں سنایا ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کوشش ہے اپنے یوٹیوب چینل پروہ گائوں جو ابھی تک میں نے کہیں بھی نہیں سنایا ‘عارف لوہار

رابی پیرزادہ ایک نجی تقریب میں شرکت کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

رابی پیرزادہ ایک نجی تقریب میں شرکت کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئیں

لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی تقریب میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کراچی میں اپنے قریبی عزیز کی خوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے کراچی گئی ہیں ۔ رابی پیرزادہ اور ان کی فیملی… Continue 23reading رابی پیرزادہ ایک نجی تقریب میں شرکت کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئیں

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ چل بسیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ چل بسیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ شدید علالت کے بعد دْنیا سے رخصت ہوگئیں، والدہ کی موت کی خبر اداکار نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اکشے کمار نے اپنی والدہ کی موت کی افسوسناک خبر دی ۔اکشے کمار نے اپنے… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ چل بسیں

سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ،

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ،

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ اور اداکار سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ شہناز گِل کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ہونے لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود شہناز گِل کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ… Continue 23reading سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ،

منال خان اور احسن محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

منال خان اور احسن محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

کراچی(این این آئی) اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا دونوں کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی گزشتہ روز ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لیے منال خان نے نارنجی اور سنہرے کام… Continue 23reading منال خان اور احسن محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے انقلابی مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے بننے والی ٹی وی سیریز کے بارے میں، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، مزید تفصیلا ت بتادی ہیں۔عدنان صدیقی نے ایک ویب شو کے انٹرویو میں… Continue 23reading صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے

کبریٰ خان کی جلد شادی ہونے والی ہے؟ساتھی اداکار کا دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

کبریٰ خان کی جلد شادی ہونے والی ہے؟ساتھی اداکار کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ کبریٰ خان کے دوست اور ساتھی اداکار عثمان مختار نے اْن کی جلد شادی کا عندیہ دیدیا۔عثمان مختار کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ جس بھی اداکارہ کے ساتھ کام کرتے ہیں اس کی جلد شادی ہوجاتی ہے، انہوں نے پہلے ڈرامہ… Continue 23reading کبریٰ خان کی جلد شادی ہونے والی ہے؟ساتھی اداکار کا دعویٰ

اپنے دین اور ملک کیلئے شہادت حاصل کوئی معمولی رتبہ نہیں،یہ نصیب والوں کو ملتا ہے ، رابی پیرزادہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

اپنے دین اور ملک کیلئے شہادت حاصل کوئی معمولی رتبہ نہیں،یہ نصیب والوں کو ملتا ہے ، رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں اور میری رگوںمیں فوجی کا خون دوڑ رہا ہے ،خدانخواستہ جب بھی پاکستان پرکڑا وقت آیا تو میں ایک سپاہی کی طرح دشمنوں کے خلاف لڑوںگی ، اپنے دین اور ملک کیلئے شہادت حاصل… Continue 23reading اپنے دین اور ملک کیلئے شہادت حاصل کوئی معمولی رتبہ نہیں،یہ نصیب والوں کو ملتا ہے ، رابی پیرزادہ

1 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 844