معروف اداکارہ سارہ خان کی بیٹی کیساتھ پہلی پوسٹ
کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے بیٹی کے ساتھ پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ خان نے ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْن کے ساتھ اْن کی ننھی پری بھی موجود ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو… Continue 23reading معروف اداکارہ سارہ خان کی بیٹی کیساتھ پہلی پوسٹ