لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کی‘مہوش حیات
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مجھے لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کرنی پڑی جبکہ ہم نے کرونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کا بھی خیال رکھا۔انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ لکس ایوارڈ شو میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں… Continue 23reading لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کی‘مہوش حیات