سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر اپلوڈ کردی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ لارا دتہ نے بغیر میک اپ تصویر اپلوڈ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔سابقہ مس یونیورس نے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک میں وہ بغیر میک اپ میں نظر آرہی ہیں۔پہلی تصویر میں وہ مکمل طور پر میک اپ کے… Continue 23reading سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر اپلوڈ کردی