برقعہ ایونجرز سریز کی سارہ رباب ٹریفک حادثے میں جاں بحق
لاہور( این این آئی)گلوکار ہارون رشید کی کمپنی یونی کارن بلیکمیں لیڈ گرافک ڈیزائنر اور ٹوڈی اینیمیٹر کے طور پر کام کرنے والی آرٹسٹ سارہ رباب ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئیں ۔گلوکار ہارون رشید نے سارہ کی موت کی افسوسناک خبر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی۔ انہوں نے سارہ کی کئی تصاویر… Continue 23reading برقعہ ایونجرز سریز کی سارہ رباب ٹریفک حادثے میں جاں بحق