عالیہ بھٹ کا ’نیپو کڈ‘ کے نام پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ’’نیپو کڈ‘ ‘کے نام سے تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے پسند نہیں کرتے وہ مجھے نہ دیکھیں۔اپنی بہترین اداکاری کے لئے مشہور اداکارہ کو اکثر بھٹ خاندان کی رکن ہونے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا ’نیپو کڈ‘ کے نام پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب