حدیقہ کیانی کے تیسرے ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی
لاہور( این این آئی )نئی ڈرامہ سیریل ’’پنجرہ ‘‘کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ،ڈرامے میں حدیقہ کیانی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔پنجرہ ڈرامہ معروف ڈرامہ نگار اسما ء نبیل کی تحریر ہے جو گزشتہ برس کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئیں تھیں۔ اس ڈرامے کی ہدایت نجف بلگرامی نے دی ہیں۔… Continue 23reading حدیقہ کیانی کے تیسرے ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی