عائشہ عمر کی پانی میںکھڑے ہو کر کچھوئوں سے کھیلنے ،کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی پانی میںکھڑے ہو کر کچھوئوں سے کھیلنے اورانہیں کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی اورویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کسی نے حیرانی کا اظہار کیا کہ اداکارہ پانی میں کیا کر رہی ہیں۔اداکارہ عائشہ عمر… Continue 23reading عائشہ عمر کی پانی میںکھڑے ہو کر کچھوئوں سے کھیلنے ،کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل