پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

افسوس ہوا، جن کیلئے عامر بھائی نے بہت کچھ کیا وہ بھی جنازے میں نہ آئے‘فیصل قریشی

datetime 13  جون‬‮  2022

افسوس ہوا، جن کیلئے عامر بھائی نے بہت کچھ کیا وہ بھی جنازے میں نہ آئے‘فیصل قریشی

کراچی (این این آئی)اداکار فیصل قریشی نے عامر لیاقت حسین کے جنازے میں شرکت نہ کرنے والے فنکاروں پر غصے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ ’یہ دْنیا صرف سوشل میڈیا کی حد تک رہ گئی ہے، کوئی مرے یا زندہ رہے، بس اسٹیٹس لگا… Continue 23reading افسوس ہوا، جن کیلئے عامر بھائی نے بہت کچھ کیا وہ بھی جنازے میں نہ آئے‘فیصل قریشی

ثانیہ سعید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ‘ صبا قمر

datetime 12  جون‬‮  2022

ثانیہ سعید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ‘ صبا قمر

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صبا قمرنے اداکارہ ثانیہ کو بڑی اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ ثانیہ سعید کی اداکاری میں جس قدر پختگی ہے اسے بتانے کیلئے الفاظ نہیں ہیں… Continue 23reading ثانیہ سعید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ‘ صبا قمر

فلم کی کہانی دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی ‘ ثناء

datetime 12  جون‬‮  2022

فلم کی کہانی دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی ‘ ثناء

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثناء کی نئی فلم ‘‘ چوہدری ‘‘24جون کو ریلیز کی جائے گی ۔لاج پروڈکشن کی فلم میں اداکارہ ثناء کے ساتھ یاسر حسین،ارباز خان،عدنان شاہ ٹیپو، جیا علی،نواز سعید،شمعون عباسی سمیت دیگر نے کردار نبھائے ہیں۔فلم کے ہدایتکار سجاد عظیم ہیں۔ اداکارہ ثناء نے فلم کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading فلم کی کہانی دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی ‘ ثناء

رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2022

رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

ممبئی(این این آئی) سوشل میڈیا پر رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھی بولتے دیکھا جا سکتا ہے۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنویر سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ ایک کمرشل کی ہے اور اس ویڈیو میں انہوں نے سندھی انداز اپنایا… Continue 23reading رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

مشی خان، عامر لیاقت پر بنائی گئی ویڈیوز پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

datetime 12  جون‬‮  2022

مشی خان، عامر لیاقت پر بنائی گئی ویڈیوز پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

کراچی (این این آئی)اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت حسین کی زندگی میں ان پر کی جانے والی تنقید پر معافی مانگ لی۔مشی خان نے گزشتہ کچھ روز میں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیوز میں عامر لیاقت حسین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ اب اداکارہ نے ان کے دنیا سے… Continue 23reading مشی خان، عامر لیاقت پر بنائی گئی ویڈیوز پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

پرفیوم کے متنازع اشتہار پر پریانکا و دیگر اداکاروں کی شدید تنقید

datetime 8  جون‬‮  2022

پرفیوم کے متنازع اشتہار پر پریانکا و دیگر اداکاروں کی شدید تنقید

ممبئی (این این آئی)بھارت میں گزشتہ دنوں پرفیوم کے متنازع اشتہار بنانے پرکمپنی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سمیت دیگر اداکاروں نے پرفیوم کا متنازع اشتہار بنانے پر کمپنی کو آڑے ہاتھوں لیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا نے پرفیوم کے اشتہار کو… Continue 23reading پرفیوم کے متنازع اشتہار پر پریانکا و دیگر اداکاروں کی شدید تنقید

سناکشی سنہا کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 8  جون‬‮  2022

سناکشی سنہا کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے اداکارظہیر اقبال نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر سوناکشی سنہا کی سالگرہ کی تاخیر سے پوسٹ شیئر کی جہاں انہوں نے ’دبنگ‘ اداکارہ سے اپنی محبت کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد سناکشی سنہا کا نام ٹرئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ… Continue 23reading سناکشی سنہا کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

صبور علی برائیڈل شوٹ کے دوران جھلسنے سے بچ گئیں

datetime 8  جون‬‮  2022

صبور علی برائیڈل شوٹ کے دوران جھلسنے سے بچ گئیں

کراچی (این این آئی)رواں برس کے آغاز میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ صبور علی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے پرانے برائیڈل شوٹ کی ان دیکھی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح وہ شوٹنگ کے دوران جھلسنے سے بچ گئیں۔صبور علی نے 6 جون کو گزشتہ… Continue 23reading صبور علی برائیڈل شوٹ کے دوران جھلسنے سے بچ گئیں

دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں‘ سلمان خان

datetime 8  جون‬‮  2022

دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں‘ سلمان خان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چْل بْل پانڈے سلمان خان نے پولیس کو دیے بیان میں کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط کے لیے کسی پر شک نہ کریں کیونکہ اْن کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ ’ان… Continue 23reading دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں‘ سلمان خان

1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 880