میں بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ کا حصہ تھی‘کرشمہ کپور
ممبئی (این این آئی)کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرشمہ کپور بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی کامیاب فلم ’باڈی گارڈ‘ کا حصہ تھیں۔اس فلم میں کرینہ کپور، سلمان خان کو تنگ کرنے کے لیے گمنام لڑکی بن کر فون کرتی ہے جس سے سلمان خان دور رہنا چاہتے ہیں۔ تاہم یہ بات بہت… Continue 23reading میں بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ کا حصہ تھی‘کرشمہ کپور