موت کا وقت مقرر ، مشہور انڈین گلوکار کا لائیو کنسٹرٹ کےد وران انتقال
کیرالہ(این این آئی) بھارت کے گلوکار ایڈاوا بشیر ایک لائیو پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گر کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ملیالم فلم انڈسٹری کے مقبول ترین گلوکار 78 سالہ ایڈاوا بشیر بلو ڈائمنڈ آرکسٹرا کی گولڈن جوبلی جشن پر لائیوپرفارمنس کے دوران انتقال کرگئے۔ معروف گلوکار اسٹیج پر اپنا ایک… Continue 23reading موت کا وقت مقرر ، مشہور انڈین گلوکار کا لائیو کنسٹرٹ کےد وران انتقال