حریم شاہ کے شوہر نے شادی کی تصدیق کردی
کراچی (این این آئی)متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ دنوں حریم شاہ نے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیا تھا، اب انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر نے خود ہی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بلال شاہ شادی کی تصدیق کر رہے ہیں۔حریم شاہ… Continue 23reading حریم شاہ کے شوہر نے شادی کی تصدیق کردی