اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ۔عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج کی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نیاپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالت کے بار بار کال کرنے پراداکارہ کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے عدالتنے اپیل کو عدم پیروی… Continue 23reading اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج