’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘ طنزو مزاح سے بھرپور فلم عیدالاضحٰی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
کراچی(این این آئی) ’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘ طنزو مزاح سے بھرپور فلم ہوگی جس میں گوہر رشید، ہمایوں سعید اور مہوش حیات اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، فلم عیدالاضحٰی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔لالی ووڈ کے سپر اسٹار ہماریوں سعید نے اپنی آنے والی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ کی… Continue 23reading ’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘ طنزو مزاح سے بھرپور فلم عیدالاضحٰی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی