پاکستان فن موسیقی کے حوالے سے زرخیز ملک ہے‘ عارف لوہار
لاہور( این این آئی )نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پاکستان فن موسیقی کے حوالے سے زرخیز ملک ہے اور پاکستانی گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہمارے ہاں کسی کی تعریف کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا… Continue 23reading پاکستان فن موسیقی کے حوالے سے زرخیز ملک ہے‘ عارف لوہار