میں نے شادی نہیں کی‘ سشمیتا سین نے خبروں کی تردید کردی
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔سشمیتا نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شادی… Continue 23reading میں نے شادی نہیں کی‘ سشمیتا سین نے خبروں کی تردید کردی