شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ تنازعات کے باوجود 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ 100 کروڑ کی ریس میں شامل ہونے سے چند قدم دور رہ گئی۔یش راج فلمز کی جانب سے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ہونے والے فلم کے… Continue 23reading شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب