خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی
کراچی(این این آئی) پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا… Continue 23reading خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی