مداح نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو مقدمے کی دھمکی دیدی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی ہے۔اداکار اپنے مداحوں سے گفتگو کیلئے اکثر ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں اور وہیں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ایک مداح نے فلم ’پٹھان‘… Continue 23reading مداح نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو مقدمے کی دھمکی دیدی