ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کپل شرما نے نادر علی کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

datetime 16  فروری‬‮  2024

کپل شرما نے نادر علی کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کیساتھ دبئی میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر نادر علی نے فیس بک اکائونٹ پر بھارتی کامیڈین کی جانب سے موصول ہونیوالی کال اور ان سے ہونیوالی گفتگو کی مختصر ویڈیو شیئر کی اور ساتھ… Continue 23reading کپل شرما نے نادر علی کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

راکھی ساونت عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

datetime 15  فروری‬‮  2024

راکھی ساونت عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی حمایت میں نعرہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ جیل سے رہا ہوں گے تو وہ انہیں مبارک باد دینے پاکستان ضرور آئیں گی۔سماجی پلیٹ فارم ایکس پر رکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی… Continue 23reading راکھی ساونت عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

لیجنڈری امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی ہوش اڑانے والی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  فروری‬‮  2024

لیجنڈری امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی ہوش اڑانے والی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکارہ جیا بچن اور شوہر امیتابھ بچن مشترکہ طور پر 1,578کروڑ بھارتی روپے سے زائدکے اثاثوں کی مالک نکلے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی اداکارہ جیا بچن نے بھارت میں 2024میں ہونیوالے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔کاغذات میں جیا بچن نے اپنے اثاثوں… Continue 23reading لیجنڈری امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی ہوش اڑانے والی تفصیلات سامنے آگئیں

جو اللہ کے رابطے میں ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوسکتا، عاطف اسلم

datetime 14  فروری‬‮  2024

جو اللہ کے رابطے میں ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوسکتا، عاطف اسلم

کراچی (این این آئی)گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ جو اللہ کے رابطے میں ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوسکتا، سب سے بڑی دولت آپ کی شکر گزاری ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عاطف اسلم کے ایک انٹرویو سے مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں… Continue 23reading جو اللہ کے رابطے میں ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوسکتا، عاطف اسلم

نور بخاری اپنے شوہر عون چوہدری کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

datetime 10  فروری‬‮  2024

نور بخاری اپنے شوہر عون چوہدری کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

لاہور(این این آئی)سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عون چوہدری کی کامیابی پر منفی تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ اپنا غصہ میری پوسٹس پر نہ اتاریں اور مہربانی کرکے اپنی منفی سوچ کو لوگوں میں نہ پھیلائیں۔غیر حتمی اور… Continue 23reading نور بخاری اپنے شوہر عون چوہدری کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے

datetime 10  فروری‬‮  2024

مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے

لاہور (این این آئی)مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے۔چاہت فتح علی خان نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے این اے 128 سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے بطور آزاد امیدوار کاغذات جمع کروائے تھے۔ مذکورہ حلقے… Continue 23reading مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے

عمران عباس نے بھارتی گانا گاکر پاکستان سے اظہارِ محبت کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

عمران عباس نے بھارتی گانا گاکر پاکستان سے اظہارِ محبت کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت بھارت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار عمران عباس عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے، 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5… Continue 23reading عمران عباس نے بھارتی گانا گاکر پاکستان سے اظہارِ محبت کردیا

خوبصورت سمجھی جانے والی فرعون کی ملکہ کا خوفناک مقبرہ

datetime 9  فروری‬‮  2024

خوبصورت سمجھی جانے والی فرعون کی ملکہ کا خوفناک مقبرہ

قاہرہ (این این آئی)مصر کے فرعون ویسے تو اپنے تاریخی واقعات کی بنا پر آج بھی کتابوں، افسانوں یا پھر فلموں کی صورت میں زندہ ہیں، لیکن ان کی قبریں اور اہرام تاریخ دانوں اور آثار قدیمہ میں دلچسپی رکھنے والوں کو تجسس میں مبتلا کر دیتی ہیں۔آثار قدیمہ کے ماہرین کی جانب سے تقریبا… Continue 23reading خوبصورت سمجھی جانے والی فرعون کی ملکہ کا خوفناک مقبرہ

عاطف اسلم کی بالی وڈ میں واپسی کی خبروں پر ہندو انتہا پسند تلملا گئے

datetime 9  فروری‬‮  2024

عاطف اسلم کی بالی وڈ میں واپسی کی خبروں پر ہندو انتہا پسند تلملا گئے

کراچی (این این آئی)بالی وڈ میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی واپسی کی خبروں پر ہندو انتہا پسند تلملا گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند رہنما راج ٹھاکرے کی ہدایت پر مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے بالی وڈ پروڈیوسرز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مشہور پاکستانی گلوکار کی ہندی فلموں میں… Continue 23reading عاطف اسلم کی بالی وڈ میں واپسی کی خبروں پر ہندو انتہا پسند تلملا گئے

1 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 879