شادی کے 12 سال بعد ایشا دیول کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی
نئی دہلی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالینی کی صاحبزادی اداکارہ ایشا دیول اور اْن کے شوہر بھرت تختانی نے شادی کے 12 سال علیحدگی کی تصدیق کردی۔گزشتہ چند ہفتوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ایشا دیول اور اْن کے شوہر بھرت تختانی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے، ان… Continue 23reading شادی کے 12 سال بعد ایشا دیول کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی