بچپن میں کئی برس تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتا رہا مگر کسی سے کہنے کی ہمت نہیں تھی، عدیل ہاشمی
کراچی (این این آئی)کامیڈین و پروڈیوسر عدیل ہاشمی نے کہا ہے کہ بچپن میں کئی برس تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتا رہا مگر کسی سے کہنے کی ہمت نہیں تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عدیل ہاشمی نے بتایا کہ میری زندگی میں کئی دلخراش واقعات ایسے ہیں… Continue 23reading بچپن میں کئی برس تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتا رہا مگر کسی سے کہنے کی ہمت نہیں تھی، عدیل ہاشمی