میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ میرے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔نجی ٹی وی شومیں گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ ماہ نور حیدرنے بتایا کہ میرے گھر میں جنات ہیں ،مجھے اکثر کچن سے میرے نام کی آوازیں سنائی دیتی ہیں لیکن جب میں پیچھے مڑ کر دیکھتی… Continue 23reading میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر