ایک شخص شادی کیلئے مجھے 3 سال تنگ کرتا رہا، کبریٰ خان کا انکشاف
کراچی ( آن لائن) اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک شخص شادی کیلئے انہیں 3 سال تنگ کرتا رہا اور اس عمل میں اس کے رشتے دار بھی شامل تھے تاہم انہوں نے پریشانی سے چھٹکارا پانے کیلئے نمبر بدل لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی ٹی وی اور… Continue 23reading ایک شخص شادی کیلئے مجھے 3 سال تنگ کرتا رہا، کبریٰ خان کا انکشاف