جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ، ہجوم بے قابو، فوج بلانی پڑ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)معروف پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے فوج بلانی پڑگئی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا میں ‘لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ’ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔

مقامی میڈیا نے بتایاکہ ابتدائی طور پر کنسرٹ کے لیے ڈھاکا ارینا کا انتخاب کیا تھا کہ تاہم بارش کے باعث ہنگامی طور پر مقام تبدیل کرکے ایک مال میں کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔منتظمین کے مطابق ہنگامی طور پر مقام تبدیل کرنے سے کنسرٹ میں شدید بدنظمی دیکھی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق کنسرٹ کے مقام پر گنجائش سے زیادہ لوگ آگئے جن میں سے اکثر ٹکٹ لیے بغیر زبردستی کنسرٹ میں داخل ہوئے تھے۔کنسرٹ میں انتظامیہ اور ہجوم کے دوران کئی مرتبہ چھڑ پ بھی ہوئی جس کے بعد ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے فوج کو بلانا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…