سلمان خان کو قتل کرنے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ
ممبئی (این این آئی)سلمان خان کو قتل کرنے کیلیے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ نے بچوں کا استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ سلمان خان کے قتل کی سازش میں پانچویں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد یہ بشنوئی اور گولڈی برار گینگز کے منصوبے سے متعلق انکشافات سامنے آرہے ہیں۔… Continue 23reading سلمان خان کو قتل کرنے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ