معروف اداکار شفقت چیمہ کی طبیعت انتہائی ناساز،دعائوں کی ا پیل
لاہور( این این آئی)لالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شفقت چیمہ شدید علیل ہو گئے، ولن کے طو رپر کردار نبھانے والے شفقت چیمہ لاہور کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے کی وجہ سے شفقت چیمہ کومہ میں چلے… Continue 23reading معروف اداکار شفقت چیمہ کی طبیعت انتہائی ناساز،دعائوں کی ا پیل











































