ورلڈ کپ جیتنے کا صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، امپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیئے جائیں،سہیل احمد
لاہور(این این آئی)میزبان و کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مسلسل شکست کے بعد قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیا ۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں سہیل احمد نے کا کہ ورلڈ کپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، امپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیئے جائیں۔ اداکار… Continue 23reading ورلڈ کپ جیتنے کا صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، امپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیئے جائیں،سہیل احمد