شاہ رخ کے مذہب کا احترام ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں مسلمان ہوجاؤں، گوری کی پرانی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ڈیزائنر گوری خان کی شادی کو 3 دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہ رخ کے مسلمان ہونے کی وجہ سے گوری کے والدین ابتدائی دنوں میں اس شادی کے خلاف تھے؟ماضی میں بالی وڈ ڈائریکٹر کرن جوہر… Continue 23reading شاہ رخ کے مذہب کا احترام ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں مسلمان ہوجاؤں، گوری کی پرانی ویڈیو وائرل