بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید
کراچی(این این آئی) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم کرنے پر پاکستانی سْپر اسٹار فواد خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ”عبیر گلال” کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے، اس خبر کی تصدیق ایک… Continue 23reading بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید











































