بچے مسلمان ہیں لیکن میرا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، سنیتا مارشل
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے ان پر کوئی زبردستی ہے۔ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سنیتا مارشل نے اعتراف کیا کہ شادی کے روز کیے گئے فیصلے کے تحت ہمارے بچے اسلام کو فولو… Continue 23reading بچے مسلمان ہیں لیکن میرا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، سنیتا مارشل