چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا سٹار چاہت فتح علی خان کو استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قانونی نوٹس قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح علی خان کی برطانیہ رہائش گاہ پر بھیجا ہے۔نوٹس میں… Continue 23reading چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے