راحت فتح علی نے امریکی عدالت میں 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا
کیلی فورنیا (این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر نے کیلیفورنیا کی عدالت سے 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا۔نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیا کے مقامی پروموٹر نے راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر پر بھتہ وصول کرنے، مالی دباؤ… Continue 23reading راحت فتح علی نے امریکی عدالت میں 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا