نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں
لاہور(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں۔انسٹاگرام پر اپنی اسٹوریز میں بغیر کسی فنکار کا نام لئے اداکارہ نے محرم کے دنوں سیروسیاحت کرنے والوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نور بخاری نے لکھا کہ انہیں یہ دیکھ کر بہت… Continue 23reading نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں