جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر ویب سیریز کے لیے بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔نعمان اعجاز اور صبا قمر دونوں ہی اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اپنا ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں لیکن آج کل ان کی ویب سیریز ‘مسٹر اینڈ مسز شمیم’ کے ایک بولڈ سین نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

اس سیریز کے بولڈ سین میں ان دونوں کو ایک دوسرے کو بیحد قریب دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی اسٹریمنگ سروس’زی فائیو’سے نشر ہونے والی اس ویب سیریز کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایڈز کا شکار ہے۔ اس ویب سیریز کے بولڈ سین کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے صبا قمر اور نعمان اعجاز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…