خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
لاہور( این این آئی)ہنی ٹریپ اور اغوا ء برائے تاوان کیس میں خلیل الرحمان قمر نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کے 8شریک ملزمان کو شناخت کرلیا جبکہ آمنہ عروج کی چھوٹی بہن مریم شہزادی اور دوست شمائل کو شناخت پریڈ میں ملزم قرار نہیں دیا گیا ۔ خلیل الرحمن قمر نے جیل میں ملزمان کوشناخت… Continue 23reading خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت