میرا اصل نام ریشم نہیں، ادکارہ کا کئی دہائیوں بعد انکشاف
لاہور( این این آئی)ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن ریشم نے کئی دہائیوں بعد انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل نام ریشم نہیں ہے، انہوں نے شوبز میں آنے کے بعد اپنا نام تبدیل کیا۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اگرچہ انہیں کئی افراد سے محبت ہوئی اور ان کا دل کئی افراد… Continue 23reading میرا اصل نام ریشم نہیں، ادکارہ کا کئی دہائیوں بعد انکشاف