یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی وجہ بتا دی
کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاہے کہ میرا مزاج تھوڑا الگ اور مشکل ہے اس لیے اب تک اکیلی ہوں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاس میں ڈرامہ سیریل تیرے بن کی مرکزی کاسٹ اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار وہاج علی نے اپنے چاہنے والوں سے ملاقات کی۔ اس میٹ… Continue 23reading یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی وجہ بتا دی