قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجاز
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے ان پر تہمتیں لگانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیامت کے دن سب کا گریبان پکڑیں گی۔حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی نئی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں نے صارفین… Continue 23reading قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجاز