اپنے شوہر سے 10 سے 12 سال بڑی ہوں، اہلیہ اداکار فیصل قریشی
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے اپنی اور شوہر کی عمر سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔حال ہی میں فیصل قریشی کی خاتون مداح نے سوشل میڈیا پر اداکار کی اہلیہ سے سوال کیا کہ آپ عمر میں اپنے شوہر فیصل سے کتنی بڑی… Continue 23reading اپنے شوہر سے 10 سے 12 سال بڑی ہوں، اہلیہ اداکار فیصل قریشی